غریب گلے پڑیگا، سیاسی جنازہ اٹھے گا، حکومت سامان پیک رکھے،عمران کیلئے گڑھا کھودا خود گر رہے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایک ہفتے میں 60 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے جب کہ گھی کی قیمت مزید پڑھیں

کراچی:سپر اسٹور میں لگی آگ کو پھیلنے سے روک لیاگیا، مکمل طور پر بجھائی نہ جاسکی

کراچی کے علاقے جیل چورنگی پر ڈپارٹمنٹل اسٹور کے بیسمنٹ میں لگی آگ28گھنٹے بعد بھی ٹھنڈی نا پڑی۔ سیاہ دھویں کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا گیا۔ فائر فائٹنگ کا آپریشن جاری ہے۔ ایک دن مزید پڑھیں

‘حد سے تجاوز کرنے کی ہمت نہ کریں‘، وزیر اعظم نے عمران خان کو خبردار کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پاکستان کی تقسیم کے بارے میں بات کرنے پر تنبیہ کرتے ہوئے انہیں عوامی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن سے متعلق فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پی ٹی آئی کے 25 منحرف قانون سازی کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد خالی ہونے والی خواتین اور اقلیتوں کی پانچ مخصوص نشستوں پر نئے اراکین پنجاب اسمبلی کے نوٹی فکیشن سے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے 25 جون تک عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی

پشاور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لیے 3 ہفتوں کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ درخواست ضمانت پر سماعت عدالت عالیہ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے کی جس مزید پڑھیں

حالیہ مردم شماری کے تحت قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع کی نشستوں میں کمی

قبائلی اضلاع (سابق فاٹا) اب مرکزی دھارے میں شامل ہے لیکن قومی اسمبلی میں اس کی نشستوں کی تعداد نصف ہوگئی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2018 میں 25 ویں آئینی ترمیم کے بعد خیبرپختونخوا میں ضم ہونے مزید پڑھیں