مسلح افواج کی بھارتی رہنمائوں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت

مسلح افواج کی بھارتی رہنمائوں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید مذمت، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اشتعال انگیز عمل انتہائی تکلیف دہ ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے ٹوئٹ کی گئی کہ مزید پڑھیں

حکومت انتخابات کااعلان کرےتوبات چیت ہوسکتی ہے،شیخ رشید

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کااعلان کرےتوبات چیت ہوسکتی ہے۔الیکشن کی تاریخ لیے بغیرعمران خان کسی سےبات نہیں کریں گے۔ پہلے ہی حکمرانوں کا 13 جماعتوں کا گرینڈ اتحاد ہے۔اب شہباز شریف کونسا گرینڈ اتحاد مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان اور بنوں میں آپریشن: 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختون خواہ کے ضلع شمالی وزیرستان اور بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نجی نیوز کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن کا معاملہ، لاہور ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے 5 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 روز میں جواب طلب کر لیا، سرکاری وکیل نے جواب داخل مزید پڑھیں

معاشی صورت حال سے پاکستانی اکثریت مایوس، اپسوس سروے

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور موجودہ معاشی صورت حال پر پاکستانیوں کی اکثریت نے مایوسی کا اظہار کر دیا۔ ریسرچ کمپنی اپسوس کی طرف سے کرائے گئے سروے میں پاکستانیوں نے رائے دے دی۔ ہر دس میں سے چھ مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن کا مہنگائی کیخلاف احتجاج، سنجیدگی سے آگے بڑھنا ہو گا، وزیر قانون

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس اپوزیشن نے چیئرمین کے ڈائس کا گھیراؤ کر کے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ سینیٹ کا اجلاس اسپیکر صادق سنجرانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں