آرمی چیف کو سعودی عرب کے اعلی ترین اعزاز کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیا گیا

ریاض: (آئی این این) سعودی عرب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو “کنگ عبدالعزیزمیڈل آف ایکسیلینٹ کلاس” سے نواز دیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کے دورے کیلئے جدہ پہنچے جہاں ولی عہد شہزادہ مزید پڑھیں

چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی، وزیراعظم کو تو 100 روپے نہ ملتے:شیخ رشید

راولپنڈی: (آئی این این)عوامی مسلم لیگ کے رہنما و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین نے امداد فوج کے کہنے پر دی وزیراعظم شہباز شریف کے کہنے پر تو100 روپے نہ ملتے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ مزید پڑھیں

ایک دن کمی کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی

لاہور : (آئی این این) ایک دن کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر ایک روپیہ 27 پیسے اضافہ ہو گیا۔ ایک روپیہ 27 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 208 روپے 50 پیسے مزید پڑھیں

سندھ میں ہر تھانے کی سطح پر ہیومن ٹریفکنگ کے متعلق ڈیسک قائم کیئے جائیں سندھ اسمبلی میں بھی قانون سازی کی ضرورت ہے:ایگزیکٹو ڈائریکٹر. ایس ایس ڈی او

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ میں ہر تھانے کی سطح پر ہیومن ٹریفکنگ کے متعلق ڈیسک قائم کیئے جائیں سندھ اسمبلی میں بھی قانون سازی کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اراکین سندھ اسمبلی ، پولیس سرکاری محکموں کے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کی اونرشپ سے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کو آگے بڑھایا جائیگا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:(آئی این این) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی اونرشپ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کو آگے بڑھایا جائے گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں اہم معاملات پر پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ان کو خوف تھا میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف لانا چاہتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہیں میں نے آرمی چیف اپنا لگانا ہے۔ میں اللہ کوحاضر جان کر کہتاہوں میں نے تو مزید پڑھیں

آرمی چیف کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

راولپنڈی: (آئی این این) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاملات طے پا گئے، پروگرام کی بحالی کے امکانات روشن

اسلام آباد : (آئی این این) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پا گئے جس کے بعد عالمی مالیاتی ادارے سے قرض پروگرام بحال ہونے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ آئی ایم ایف نے عمران خان مزید پڑھیں