پٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم منظور

اسلام آباد: (آئی این این) قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی ترمیم کی منظوری دے دی۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 23-2022 کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ، 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (آئی این این) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دیدی، سپر ٹیکس، تنخواہ دارطبقے کے لیے نئی ٹیکس شرح کی ترامیم بھی منظور کرلی گئیں۔ آئندہ مالی سال 23-2022 کے بجٹ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی: وزیراعظم

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کیلئے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے، ویزا فراہمی کا عمل 48 گھنٹوں میں مکمل کیا جائے گا۔ ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں کو منانے کی کوشش تیز

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو منانے کی کوشش تیز کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ایم کیو ایم اور مزید پڑھیں

حمزہ کو عہدے سے ہٹانے کا معاملہ،ہم بغیر کسی دباؤ کے فیصلہ دینگے:لاہور ہائیکورٹ

لاہور : (آئی این این) حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پرلاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ہم بغیر کسی دباؤ کے فیصلہ دیں گے۔ 25 منحرف اراکین کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلیٰ پنجاب کے لیے مزید پڑھیں

ہماری اصل منزل خود انحصاری،ملک کو مستحکم بنانے کے راستے پر گامزن ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: (آئی این این) کنونشن سنٹراسلام آباد میں ٹرن اراؤنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، فیصلوں پرمشاورت جمہوری عمل ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کےزیرانتظام ٹرن مزید پڑھیں

کراچی: لوڈشیڈنگ کیخلاف 20 گھنٹے سے احتجاج ، سڑکیں بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں

کراچی: (آئی این این) کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، ماڑی پور روڈ پر بیس گھنٹے طویل احتجاج کے سبب سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہو گئیں، آئی مزید پڑھیں

سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO )اور وومن ورکرز الائنس کے تعاون سے خواتین کے لیے سازگار کام کرنے کے ماحول

سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO )اور وومن ورکرز الائنس کے تعاون سے خواتین کے لیے سازگار کام کرنے کے ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی کنونشن کا انعقاد 27 جون 2022، اسلام آباد: سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، مزید 2 افراد جاں بحق، 382 نئے کیسز رپورٹ

لاہور: (آئی این این) کورونا کی ممکنہ چھٹی لہر کا خطرہ پھر سر اٹھانے لگا، مہلک وائرس کے شکار مزید دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے مزید پڑھیں