حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 248روپے 74پیسے لٹر ہوگئی ہے۔ پٹرول پر 10 روپے فی لٹر لیوی عائد کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لئے صوبائی اسمبلی کااجلاس آج ہوگا، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے شیڈول اورایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج اسمبلی ہال میں شام 4 بجے ہوگا، اجلاس مزید پڑھیں
اسلام آباد: (آئی این این) تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو غیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ اڑڈھائی مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر کے منحرف ارکان کے 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلی پنجاب انتخاب کالعدم قرار دے دیا، عدالتی فیصلے کے بعد حمزہ شہباز وزیراعلی نہیں رہے۔ عدالت نے وزیراعلی پنجاب کا انتخاب دوبارہ کروانے کا حکم دیتے ہوئے عثمان مزید پڑھیں
خان پور: (آئی این این) پشاور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے باعث ڈاون ٹریک آمدورفت کے لیے معطل ہو گیا۔ حادثہ سٹی پھاٹک کے قریب پیش آیا، تاہم کوئی جانی مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ آج پھر سماعت کرے گا۔ گذشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: (آئی این این) کورونا کے وار دوبارہ تیزی سے بڑھنے لگے ہیں، پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد چل بسے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 3.41 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد: (آئی این این) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا، پنجاب اور سندھ کے ساحلی علاقوں بادل برسنے کی توقع ہے۔ کراچی میں مون سون کی انٹری، سپرہائی وے، آئی مزید پڑھیں