رمضان شوگر مل ریفرنس، شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور: (آئی این این) لاہور کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی اعوان نے تین صفحات پر مشتمل حکم مزید پڑھیں

کراچی: بدترین بجلی بحران، مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان، صارفین سراپا احتجاج

کراچی: (آئی این این) کراچی میں بدترین بجلی بحران ،کے الیکٹرک نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، کراچی کیلئے ایک اور شیڈول جاری کر دیا جس میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھا دیا گیا۔ کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنی علاقوں میں مزید پڑھیں

کورونا کے وار تیز، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے متجاوز، مزید 4 افراد چل بسے

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان میں کورونا وار میں ایک بار پھر تیزی آنے لگی ہے، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد سے تجاوز بھی کرگئی جبکہ مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قومی ادارہ برائے صحت مزید پڑھیں

امریکی سفیر کا پاکستان کیساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط کرنےکے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعاون کو مضبوط اور مستحکم کرنے کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: (آئی این این) سپریم کورٹ نے فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔ تین ماہ کا بحران ہم نے تین سیشنز میں حل کردیا۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ پر قابوپا نا ذمہ داری، خاتمے کیلئے سرتوڑکوششیں کررہے ہیں:وزیراعظم

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے بجلی کے پلانٹس کی مرمت کا کام نہیں کیا، لوڈشیڈنگ پر قابو پانا ہماری ذمہ داری ہے اور اس کے لیے سر توڑ کوششیں کررہے مزید پڑھیں

امریکا کا بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے کھلے عام مطالبات پر اظہار تشویش

واشنگٹن: (آئی این این) امریکا نے بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے کھلے عام مطالبات پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ واشنگٹن میں منعقد ہونے والی تین روزہ انٹرنیشنل ریلیجئیس فریڈم سمٹ کے دوران امریکی سفیر برائے بین الاقوامی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سکیورٹی سمیت امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس کے دوران ملکی سکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کی درخواست پر 3 رکنی بنچ آج دوپہر سماعت کرے گا

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ آج دوپہر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی اپیل مزید پڑھیں