پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں فیصل نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کے خلاف درخواست جمع کروا دی

(آئی این این) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں فیصل نے انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر لائیو سیشن کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور اسد عمر کے خلاف درخواست جمع مزید پڑھیں

پنجاب کنٹرول روم میں 6 شکایات موصول ،3 کو حل کر لیا گیا، ترجمان الیکشن کمیشن

لاہور: (آئی این این)الیکشن کمیشن پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن کنٹرول روم میں 6 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 3 شکایات کو فوری حل کر لیا گیا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ دیگر شکایات پولنگ سٹیشنز مزید پڑھیں

ڈیفنس میں مالکان کے تشدد سے کم سن ملازم کی ہلاکت کا معاملہ،

قتل کے مرکزی ملزم ابوالحسن کو بہاولپور سے گرفتار کر لیا، وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا، وزیراعظم نے لاہور پولیس کو تمام ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا، مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، سلمان شہباز اشتہاری قرار، شہباز شریف کو پیش ہونے کی ہدایت

لاہور: (آئی این این) لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر شہباز شریف کو پیش ہونے کی ہدایت مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی فوج کا بے بنیاد ڈوزيئر مسترد کر دیا

اسلام آباد: (آئی این این) ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے نام نہاد ڈوزیئر کی رپورٹس کاجائزہ لیا گيا، ڈوزیئرمیں پاکستان کے خلاف بے بنیادالزامات لگائے گئے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جھوٹے مزید پڑھیں

بہت جلد گھی 150 روپے تک سستا ہو جائے گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: (آئی این این) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلدگھی 150،100 روپےسستاہوجائےگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ گھی، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی مزید پڑھیں

تیل کی قیمتیں کم ہورہی ہیں، جلد مہنگائی سے نجات مل جائے گی: وزیراعظم

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے کاافتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گرین اوربلیو لائن بس سروس منصوبے سے جڑواں شہروں کے مزید پڑھیں