مفتاح کا 150 یونٹ سے کم استعمال کرنیوالے دکانداروں کو ٹیکس چھوٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد: (آئی این این) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے 150 یونٹ سے کم استعمال کرنیوالے دکانداروں کو ٹیکس چھوٹ کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں کہ روپے پر پریشر جلد ختم ہو گا، رواں ماہ 5 ملین ڈالر کی مزید پڑھیں

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا آج 129 واں یوم ولادت، قرآن خوانی کا اہتمام

کراچی: (آئی این این) کراچی سمیت ملک بھر میں آج مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 129 واں یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، مادر ملت کی قبر پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ متحرمہ فاطمہ مزید پڑھیں

‘عدم اعتماد کا فیصلہ لندن ہوا، اب نواز شریف حکومت چھوڑنے کی باتیں کر رہے ہیں’

لاہور: (آئی این این) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا فیصلہ لندن میں ہوا، اب وہی نوازشریف حکومت چھوڑنے کی باتیں کر رہے ہیں۔ معاشی طور پر ملک مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب سے ہر طرف تباہی، پاک آرمی اور فضائیہ کا ریلیف آپریشن جاری

لاہور: (آئی این این) بلوچستان میں سیلاب سے تباہی پھیل گئی، جاں بحق افراد کی تعداد 127 ہوگئی، سیکڑوں مکانات زمین بوس ہو گئے اور 565 کلومیٹر شاہراہوں کو نقصان پہنچا، گیارہ پل سیلابی ریلوں کی نذر ہو گئے، متاثرہ مزید پڑھیں

عمران خان کا آج دورہ لاہور، پنجاب کابینہ کیلئے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی

لاہور: (آئی این این) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور آئیں گے، عمران خان سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی ملاقات کریں گے۔ پنجاب کابینہ کی تشکیل، صوبے کی انتظامی صورتحال اور آئندہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آج سیلاب سے متاثرہ ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ شیڈول

اسلام آباد: (آئی این این) بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج سیلاب سے متاثرہ ضلع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزرا، این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ حکام مزید پڑھیں

لاہورمیں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش ،سلسلہ ہفتہ بھر جاری رہنے کی پیشگوئی

لاہور: (آئی این این) لاہورمیں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، محکمہ موسمیات نے بارش کا نیا سلسلہ ہفتہ بھر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش برسانے والے نظام نے اپنے رنگ ڈھنگ مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب،وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو10لاکھ دینے کا اعلان

جھل مگسی: (آئی این این) بلوچستان میں بدترین بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی کے بعد دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، صوبے میں مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطاقب پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں