عمران خان کے انجام تک فارن فنڈنگ پر بات ہوتی رہے گی:خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد: (آئی این این) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے انجام تک فارن فنڈنگ پر بات ہوتی رہے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد مزید پڑھیں

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان، امریکی سفیر کی طلبی، چین کا شدید احتجاج

بیجنگ: (آئی این این) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر چینی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا۔ چینی وزارت خارجہ نے سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان پر امریکی سفیر کے سامنے مزید پڑھیں

دورہ نیدرلینڈ، ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان، حسن علی کی چھٹی

لاہور: (آئی این این) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور ایشیا ٹی 20 کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں مزید پڑھیں

انکم، ٹوکن، ٹال ٹیکس میں اضافہ نامنظور ٹرانسپورٹرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال

لاہور: (آئی این این) انکم ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، ٹال ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز میں اضافے کیخلاف لاہور سمیت ملک بھر پبلک ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایک سیٹ مزید پڑھیں

بلوچستان:بارشوں، سیلاب کی تباہ کاریاں 164 افراد چل بسے، ہزاروں مکانات تباہ

کوئٹہ: (آئی این این) بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران اب تک 164 افراد جان سے گئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث حادثات میں مزید 15 افراد جان مزید پڑھیں

زائرین کیلئے خوشخبری، خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

مکہ مکرمہ: (آئی این این) خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں، عمرہ زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثہ، صدر کا آرمی چیف کو ٹیلیفون، وزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد: (آئی این این) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران اور جوانوں کی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 افسران ہیلی کاپٹرحادثےمیں شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (آئی این این) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہیدہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی بیان میں شہدا کو خراج تحسین مزید پڑھیں