محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا ،فواد چودھری

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے مزید پڑھیں

ملک بھر میں 9 محرم کے جلوس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل سروس بند

لاہور: (آئی این این) ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کے موقع پر جلوس نکالے جائیں گے، اس حوالے سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

13 اگست کا جلسہ انقلاب کا آغاز، فوری عام انتخابات کوئی نہیں روک سکتا: عمران خان

اسلام آباد:(آئی این ا ین) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں فوری عام انتخابات کوئی نہیں روک سکتا، غلط فہمی جلد دور ہوجائے گی، عوام صاف اور مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثہ پر منفی پروپیگنڈا، تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد:(آئی این این) لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا مہم کے معاملہ پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف (وفاقی تحقیقاتی ادارے) ایف آئی اے نے تحقیقات کے لئے چار رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

خیراتی اداروں کے نام پرجمع فنڈز پاکستان بھجوانے کا الزام، برطانیہ میں تحقیقات شروع

لندن:(آئی این این) برطانیہ میں پاکستانی خیراتی اداروں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کیا ہے، چیرٹی کمیشن اور نیشنل کرائم ایجنسی کر رہے ہیں، خیراتی اداروں کے نام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا 14 اگست کو اسلام میں آباد میں جلسے کا فیصلہ

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الٹی میٹم دیئے جانے کے بعد 14 اگست کو اسلام آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا سیاسی کمیٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے 9 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا شیڈول چیلنج کر دیا

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول عدالت میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کئے: وزیر خزانہ

کراچی: (آئی این این) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سابق حکومت نےایل این جی خریدنے کے معاہدے نہیں کئے، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کئے۔ کراچی چیمبر آف کامرس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو مزید پڑھیں

پنجاب کی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

لاہور: (آئی این این) پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا, تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی بھی شریک ہوئے۔ حلف اٹھانے مزید پڑھیں