سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کیلئے خطرہ، اداروں کو متنازع نہیں بنانا چاہیے: شیخ رشید

راولپنڈی: (آئی این این) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد: (آئی این این) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں

شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل

اسلام آباد: (آئی این این) اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا،جہاں عدالت نے ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امن و امان کی خراب صورتحال، وفاقی حکومت کا 16 رکنی جرگہ تشکیل

اسلام آباد:(آئی این این) امن و امان کی صورتحال کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھاتے ہوئے وفاقی حکومت نے سوات، میران شاہ اور میر علی میں فریقین سے بات چیت کیلئے 16 رکنی جرگہ تشکیل دے دیا، پیپلز پارٹی ، اے مزید پڑھیں

شہباز گل کی ہرزہ سرائی پارٹی پالیسی سے ہٹ کر نہیں تھی: عطا تارڑ

اسلام آباد:(آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ شہباز گل کی ہرزہ سرائی پارٹی پالیسی سے ہٹ کر نہیں تھی، بیان فارن فنڈڈ ایجنڈے کے تحت دیا گیا، تفتیش کے دوران چیزیں مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف بیانات، اکسانے کا کیس، شہباز گل عدالت میں پیش

اسلام آباد: (آئی این این) اداروں کے خلاف بیانات اور اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ شہباز گل کو ڈیوٹی مجسٹریٹ مزید پڑھیں

شہباز گل کا موبائل فون برآمد نہ کیا جاسکا، ڈرائیور فرار، اہلیہ کو جیل بھجوا دیا گیا

اسلام آباد:(آئی این این) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا موبائل فون برآمد نہ کیا جاسکا، ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ اہلیہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ہے۔ ڈرائیور کی اہلیہ اور ملزم مزید پڑھیں

کراچی والوں کے لیے بری خبر، بجلی 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد:(آئی این این) کراچی والوں کیلئے بری خبر سناتے ہوئے نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ نیپرا مزید پڑھیں

اقلیتیں ہمارے سماجی و قومی ڈھانچے کا اٹوٹ حصہ، حقوق کا تحفظ ترجیح ہے:صدر مملکت

اسلام آباد: (آئی این این) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی ترقی میں اقلیتوں کی گرانقدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتیں ہمارے سماجی و قومی ڈھانچے کا اٹوٹ حصہ ہیں، حکومت ان کے حقوق کے مزید پڑھیں