عمران خان کل 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کل سے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم ونٹراولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں علاقائی اور بین الاقوامی امورسمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات کی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا ہزارہ ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات عیدالفطر تک مؤخر کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد سرکٹ بینچ نے برفباری کے پیش نظر ہزارہ ڈویژن کے 5 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول کالعدم قرار دے دیا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی بنانے کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا

تحریک انصاف حکومت کے اپنے دورے اقتدار کے چوتھے سال میں داخل ہونے کے ساتھ ہی وزیراعظم ہاؤس میں یونیورسٹی کے قیام کا بل بالآخر سینیٹ میں پہنچ گیا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عین ممکن ہے کہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان کو واشنگٹن کیلئےمسعود خان کی بطور سفیر نامزدگی کی جلد منظوری کی امید

پاکستان کو امید ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آئندہ دو ہفتوں میں واشنگٹن کے لیےپاکستان کے نئے سفیر کا ایگریمنٹ منظور کرتے ہوئے دستاویزات پاکستان بھیج دے گا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفارتی گفتگو میں ’ایگریمنٹ‘ دو ممالک مزید پڑھیں

‘حق دو گوادر کو’ تحریک کے رہنماؤں کا لانگ مارچ کا انتباہ

گوادر کو حقوق دو تحریک کی سربراہی کرنے والے مولانا ہدایت الرحمٰن نے بلوچستان حکومت کو تنبیہ کی ہے کہ اگر حکومت نے دھرنا ختم کرنے کےلیے تحریک کے رہنماؤں کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد نہیں کیا مزید پڑھیں

این سی او سی کا ملک بھر میں موبائل ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے شہریوں کو ویکسین لگوانے کی ہدایت کرتے ہوئے ملک میں موبائل ویکسین مہم شروع کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں