الیکشن کمیشن کا جلسے کرنے پر نوٹس، وزیراعظم کا اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

وزیراعظم عمران خان نے جلسوں میں شرکت پرالیکشن کمیشن کے نوٹس کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وزیراعظم اوروفاقی وزیراسد عمرکے دستخطوں سے دائردرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سماعت آج ہی کی جائے۔ اسد عمر کہتے ہیں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمٰن نے بھارتی میزائل کے معاملے پر سوالات اٹھا دیئے

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجی امور کی چیئر پرسن شیری رحمٰن نے بھارت کی جانب سے نام نہاد غلطی سے پھینکے گئے میزائل پر سوالات اٹھادیے، میزائل حال ہی میں پاکستان میں گرا تھا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ بجلی کے بلز کی مد میں جمع کیے گئے 40 ارب روپے کی ادائیگی میں ناکام

پاکستان پوسٹ نے 40 ارب روپے سے زائد کے یوٹیلیٹی بلز کلیئر نہیں کیے، یہ بل بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں (ڈسکوس)، کے الیکٹرک سمیت دیگر خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے لیے جمع کیے گئے تھے۔ نجی اخبار کی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، مریم نواز لاہور سے پی ڈی ایم قافلے کی قیادت کرنے کے لیے تیار

لاہور: اگرچہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو یقین ہے کہ وزیر اعظم عمران خان دارالحکومت میں ان کے لانگ مارچ کے بغیر ہی گھر چلے جائیں گے کیونکہ وہ عملی طور پر اپنے اتحادیوں کی حمایت کھو چکے مزید پڑھیں

سابق جنرل کے خلاف کرپشن الزامات پر نیب کی تحقیقات شروع

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل احسن سلیم حیات اور نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے سینئر افسران کے خلاف اسی ادارے میں خدمات سرانجام دینے والے ایک سابق میجر کی جانب سے دائر کی گئی مزید پڑھیں

تھری اسٹوجز نے ملک بچانا ہے تو بہتر ہے عمران خان کے ساتھ ڈوب جاؤ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ تھری اسٹوجز نے ملک کو بچانا ہے تو بہتر ہے عمران خان کے ساتھ ڈوب جاؤ۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی اوورسیز کنونشن مزید پڑھیں

وزیراعظم مجھے اردو سکھائیں گے؟ بلاول کا سوال، ویڈیو بھی شئیر کر دی

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان کو اردو سیکھنے کا جواب دے دیا۔ عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آصف علی زرداری پہلے اپنے بیٹے کو اردو سکھا لیں، جس پرسوشل میڈیا مزید پڑھیں