عدلیہ کے فیصلے کے منتظر ہیں لیکن واحد حل فریش مینڈیٹ ہے، شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ کے فیصلے کے منتظر ہیں لیکن میری رائے میں صورت حال کا واحد حل فریش مینڈیٹ ہے، عوام نے فیصلہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر مسلسل پانچویں روز سماعت

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو آئین و قانون کے منافی قرار دے کر مسترد کرنے کی رولنگ پر سماعت شروع ہوگئی۔ چیف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں میں تاخیر، الیکشن کمیشن نے حکومت کو ذمے دار قرار دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بدھ کے روز آخرکار حلقہ بندیوں کے تنازع پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے تاخیر کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر ڈال دی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی کی تشکیل، اسپیکر نے نام طلب کر لیے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بدھ کے روز عبوری وزیراعظم عمران خان اور سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خطوط لکھ کر پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لیے ارکان کے نام مانگے جو آئندہ انتخابات سے قبل مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت ٹریک پر آنے لگی، شرح نمو رواں سال 4 فیصد تک رہنے کا امکان

پاکستان کی معیشت ٹریک پر آنے لگی ، شرح نمو رواں سال 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ کم کرنے کے نتائج مثبت ریکارڈ کیے گئے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے بارے میں ایشیائی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر معمولی سرگرمیاں،میڈیا کے داخلے پر پابندی، پولیس طلب

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر معمولی سرگرمیاں جاری ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ہے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے معاملے مزید پڑھیں