گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سرباز خان آج کنچن جونگا سر کرنے کے بعد 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی 14 چوٹیوں میں سے 10 کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما مزید پڑھیں
پیرس کی یادگار کے اوپر ایک نیا ڈیجیٹل ریڈیو اینٹینا لگانے کے بعد ایفل ٹاور کی اونچائی میں 6 میٹر مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ایفل ٹاور کی اونچائی اب ایک ہزار 82 فٹ ہو گئی ہے۔ ایفل ٹاور کو مزید پڑھیں
دنیا کے اونچے ترین مقام پر چائے کی دعوت، امریکی مہم جو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔ اینڈریو ہیوز اور ان کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ پر سطح سمندر سے 21 ہزار 312 فٹ کی بلندی پر چائے سے مزید پڑھیں
برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہوگیا، طوفان کے باعث ہزاروں گھروں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ہے، کئی مقامات پر سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ طوفان کے باعث 80 مزید پڑھیں
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے دنیا کا سب سے بڑا راکٹ تیار کیا ہے جو جلد زمین کے مدار کی جانب بھیجا جائے گا۔ اسٹار شپ نامی اس راکٹ کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے دنیا کے امیر مزید پڑھیں
سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا، اکسٹھ ممالک سے تین لاکھ چالیس ہزار تصاویر جمع کروائی گئیں. فرانسیسی جزیرے کی تصویر، جسے ترک فوٹو گرافر نے کیمرے میں محفوظ کیا، فوٹوگرافر کو نیشنل ایوارڈ فار ترکی سے نوازا گیا. ہاتھی کی تصویر متحدہ عرب امارات کے ایک فوٹوگرافر نے تنزانیہ میں لی، فوٹو گرافر نے نیشنل ایوارڈ فار کویت کا اعزاز اپنے نام کر لیا. آسمان پر جگمگاتے ستاروں کی خوبصورت تصویر ارجنٹائن میں لی گئی. ننھی بچیوں کی موجودگی میں محوِ رقص رقاصہ کی اس تصویر کو روس کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. پاکستان کےفوٹوگرافر یاور عباس نے یہ منظر اسکردو میں اپنے کیمرے میں محفوظ کیا، فوٹوگرافر کو نیشنل ایوارڈ فار پاکستان کا اعزاز اپنے نام کر لیا. بینکاک میں لی گئی اس تصویر کو تھائی لینڈ کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. تائیوان میں لی گئی اس خوبصورت تصویر کو ملک کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. آسٹریا میں لی گئی اس خوبصورت تصویر کواس ملک کی بہترین قرار دیا گیا. کینیڈا میں پولربیئر کی لی گئی اس تصویر کو امریکہ کی طرف سے پیش کی گئی بہترین تصویر قرار دیا گیا. لاوا اگلتےآتش فشاں کی یہ تصویر آئس لینڈ میں لی گئی. اس مسحور کن منظر کو ناروے کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. جگمگاتے آسمان کی یہ خوبصورت تصویر آئس لینڈ میں لی گئی.
’سروں کی ملکہ، آواز کی کوئل اور بلبل ہند‘ سمیت کئی ناموں سے پکاری جانے والی بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی موت کے بعد پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان سمیت دیگر جنوبی ایشیائی ممالک کے حکمرانوں مزید پڑھیں
صوابی : خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے تقریباً دو ہزار سال پرانے بدھ مت تہذیب کے اب تک کے سب سے بڑے آثار دریافت کرلیے۔ ڈائریکٹر محکمہ آرکیالوجی اینڈ میوزیم ڈاکٹر عبدالصمد کے مطابق صوابی مزید پڑھیں
دنیا کی نئی خوبصورت عمارت کا اعزاز بنگلہ دیش کے دور دراز کے گاؤں میں موجود ہسپتال کو دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کے جنوب مغربی ضلع ساتخیرا کے گاؤں شیام نگر میں موجود فرینڈ شپ اسپتال کو یہ اعزاز مزید پڑھیں