کراچی میں کورونا کیسز 3 ہزار سے متجاوز، صوبے میں اِن ڈور تقریبات پر پابندی عائد

ملک میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا کے ’اومیکرون‘ ویرینٹ کے سبب کراچی میں وائرس کی صورتحال بگڑنے لگی ہے اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں 3 ہزار سے زائد نئے کیسز مزید پڑھیں