قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی

قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس فاتحہ خوانی کے بعد فوری طور پر ملتوی کردیا گیا جس کے ایجنڈے میں اپوزیشن کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد شامل تھی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام مزید پڑھیں

رنویر سنگھ کی فلم ’83‘ میں عمران خان کے کردار سے پاکستانی شائقین ناخوش

بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی دسمبر 2021 میں ریلیز ہونے والی اسپورٹس ڈراما فلم ’83‘ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے کردار کو ان کی طرح ’خوبصورت‘ نہ دکھائے جانے پر پاکستانی شائقین نے مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی لائیو کوریج کی درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے نظرثانی کی درخواست کے پبلک براڈکاسٹ اور لائیو کورٹ کوریج کی درخواست کو ‘ناول’ قرار دیتے ہوئے معاملہ کو غور و خوض کے لیے مزید پڑھیں

آج اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہ دی تو ہنگامہ کریں گے، زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہیں دی تو ہنگامہ کریں گے۔ ایوانِ زیریں کے مزید پڑھیں

انسٹاگرام میں فالوونگ اور فیورٹس کرونولوجیکل فیڈ فیچرز متعارف

انسٹاگرام میں اس فیچر کی دوبارہ واپسی ہوئی ہے جس کی خواہش متعدد صارفین کو تھی۔ کرونولوجیکل یا ترتیب وار پوسٹس کا فیچر ایک بار پھر انسٹاگرام میں واپس آیا ہے اگر آپ استعمال کرنا چاہے تو۔ میٹا کی زیرملکیت مزید پڑھیں

فواد چودھری نے سپریم کورٹ بار کو ن لیگ کی ذیلی تنظیم قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سپریم کورٹ بار کو ن لیگ کی ذیلی تنظیم قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

روسی صحافی کا یوکرینی پناہ گزینوں کی امداد کے لیے نوبیل انعام میڈل نیلام کرنے کااعلان

روس کے نوبیل یافتہ صحافی نے نوبیل انعام کا میڈل فروخت کرکے رقم یوکرینی پناہ گزینوں پر خرچ کرنے کا اعلان کردیا۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد جہاں دنیا بھر سے روس کو مخالفت اور مذمت کا سامنا وہیں مزید پڑھیں

امریکا آہستہ آہستہ افغانستان کی صورتحال سمجھ گیا ہے، اسد مجید خان

امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ جب کابل پر طالبان کا قبضہ ہوا تو واشنگٹن میں ’حیرت اور مایوسی‘ پائی جارہی تھی لیکن آہستہ آہستہ وہ صورتحال سمجھ گئے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں