بھارت: باحجاب طالبات کو امتحان دینے کی اجازت کیوں دی؟ 7 اساتذہ معطل

نئی دہلی: بھارت میں مسلمان طالبات کو حجاب کے ساتھ اسکول انتظامیہ نے امتحان دینے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد چند طالبات نے حجاب اتار کر پرچے دیے، کچھ طالبات نے فیصلے کے خلاف امتحانات کا بائیکاٹ کیا مزید پڑھیں

جامعہ کراچی خودکش حملہ: شہید ڈرائیور کے لواحقین کیلئے امداد کے اعلانات

کراچی: جامعہ کراچی خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے وین ڈرائیور خالد نواز کے لواحقین کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے 10/10 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ نجی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ ایل او سی: فوجی دستوں کی جنگی تیاریوں، بلند عزم کی تعریف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی چکھوٹی سیکٹر کا دورہ کیا جہاں ان کی جوانوں سے ملاقات ہوئی اور انہیں لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

نواز شریف نے حکومت ختم کی، سیاست بھی ختم کریگا، فرح گوگی کا دوسرا نام عمران خان ہے: مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فرح گوگی کا دوسرا نام عمران خان ہے، پہلے 22 سال کرکٹ ورلڈ کپ لے کرپھرتا رہا، اب اگلے 22 سال یہ سازشی خط لے مزید پڑھیں

خود کش دھماکے کے بعد کراچی یونیورسٹی ایک بار پھر کھول دی گئی

کراچی: جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملے کے بعد یونیورسٹی ایک بار پھر کھول دی گئی ہے۔ جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو گئیں تاہم سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، انتظامیہ نے مسکن گیٹ کو آمد مزید پڑھیں

بلاول تاریخ میں شہباز شریف کے وزیرخارجہ کے طور پر جانے جائیں گے، شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تاریخ میں شہباز شریف کے وزیرخارجہ کے طور پر جانے جائیں گے۔ نجی نیوز کے پروگرام ہم مہربخاری کےساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا۔ اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کی جائے گی۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اسپیکر پرویز الہیٰ کریں گے۔ اجلاس کا ایجنڈا جاری کر مزید پڑھیں

افریقہ میں بھوک کے باعث دو ملین بچوں کی اموات کا خدشہ، اقوام متحدہ

افریقہ میں دو ملین کے قریب بچے بھوک کے سبب موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی امداد سے متعلق ایجنسی کے سربراہ مارٹن گریفِتھس نے کہا ہے کہ ہارن آف افریقہ کہلائے جانے والے خطے میں مزید پڑھیں