شوال کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الفطر منگل کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔ قبل ازیں لاہور اور کراچی مزید پڑھیں

بھارت پابندیوں کے بغیر رضامندی سے روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی جے بلنکن نے تجویز دی ہے کہ ماسکو سے تیل اور ہتھیار خریدنے پر بھارت پر پابندیاں عائد کرنے کے بجائے اسے رضاکارانہ طور پر روس سے تعلق ترک کرنے کی ترغیب دی جائے۔ نجی اخبار مزید پڑھیں

عید منانے کیلئے آبائی علاقے جانے والوں کا ریلوے اسٹیشنز، بس اڈوں پر رش

عید الفطر کی خوشیاں اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ منانے کے لیے لاہور سے اپنے آبائی شہروں کی جانب جانے والوں کی وجہ سے انٹر سٹی بس ٹرمینل اور ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کی بہت بڑی تعداد جمع نظر مزید پڑھیں

پاکستان میں 22-2021 کے دوران صحافیوں پر حملوں کے 86 واقعات رپورٹ

پاکستان میں صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایوارڈ یافتہ ادارے ’فریڈم نیٹ ورک‘ کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق مئی 2021 اور اپریل 2022 کے درمیان ملک میں میڈیا اور صحافیوں پر حملوں اور خلاف ورزیوں کے 86 مزید پڑھیں

مسجدِ نبویﷺ واقعے پر عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت پر مقدمہ

گزشتہ دنوں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے خلاف مسجدِ نبوی ﷺ میں نعرے بازی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت سابق حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف فیصل آباد میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں مسلح افواج کی حمایت میں بینرز آویزاں، انتظامیہ لاعلم

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں مسلح افواج کے حق میں نعرے درج بینرز آویزاں کردیے گئے ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فیض آباد سے فیصل مسجد تک ایکسپریس وے اور فیصل ایونیو پر، ڈھوکری چوک، مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع پر تبادلہ خیال کریں گے، مشترکہ اعلامیہ

پاکستان اور سعودی عرب کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک پاکستان کے مرکزی بینک میں سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع یا دیگر آپشنز کے ذریعے بڑھانے مزید پڑھیں

نئی حکومت کا پہلا مہینہ، مہنگائی 27 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نئی حکومت کا پہلا مہینہ مہنگائی کے ستائے عوام پر بھاری رہا، اپریل میں مہنگائی 27 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں