پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے دوحہ میں ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ساتویں اقتصادی جائزہ مذاکرات آج سے دوحہ میں ہوں گے۔ وزارت خزانہ کی ٹیم آئی ئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے دوحہ میں موجود ہے ۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کے لیے انٹرویو شروع ہوچکے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے انٹرویو شروع ہوچکے ہیں، یہ لوگ اداروں سے بھیک مانگ رہےہیں ، اداروں سے کہہ رہے ہیں ایک سال دیا جائے۔ عوامی مسلم لیگ مزید پڑھیں

کورونا: سرکاری و نجی دفاتر کے عہدیداروں کو بوسٹر ڈوز لگانے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی بوسٹر ڈوز لگانے کی خصوصی مہم کل بھی جاری رہے گی۔ نجی نیوز نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی حقوق کمیشن سمیت 5 محکمے غیر ضروری قرار: حکام نے تحلیل کردیے

کابل: افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت نے انسانی حقوق کمیشن سمیت پانچ دیگر محکمے غیر ضروری قرار دے کر تحلیل کرد یے ہیں۔ نجی نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی اور این ڈی ٹی وی کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئےبس الٹ گئی،3مسافر جاں بحق

موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے تیزرفتارمسافر بس الٹ گئی،3مسافر جاں بحق 31 زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ منڈی بہاوالدین کے علاقہ چیمہ چوک میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی مسجد میں نماز پر پابندی منسوخ کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے شمالی ہند میں واقع تاریخی گیان واپی مسجد میں مسلمانوں کے نمازوں کے بڑے اجتماعات پر پابندی کے فیصلہ کو منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مسلمانوں کے مزید پڑھیں

مارگلہ ہلز پر آگ لگا کر ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: مارگلہ ہلز پر آگ کے لگا کر ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ کوہسار میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعبہ ماحولیات سی ڈی اے کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے مزید پڑھیں

سابق انگلش کرکٹر ڈیرن گاف کی لاہور کے گلی کوچوں کی سیر

سابق انگلش ٹیسٹ کرکٹر ڈیرن گاف نے دورہ لاہور شاندار قرار دے دیا۔ سابق فاسٹ بالر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ بے انتہا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر میں دورہ پاکستان ضرور کرےگی۔ سن دو ہزار میں انگلش مزید پڑھیں

’پسوڑی‘ فیم شے گِل کا عاطف اسلم کے ساتھ کورونا ویکسنیشن کا گانا مقبول

پاکستانی میں موجود امریکی سفارت خانے کی جانب سے معروف اداکار عاطف اسلم اور ’پسوڑی‘ فیم گلوکارہ شے گِل کا گانا ’منزل‘ ریلیز کردیا گیا، جسے کافی سراہا جا رہا ہے۔ ’منزل‘ میں پہلی بار شے گِل نے معروف اداکار مزید پڑھیں