پیٹرول کی ڈبل سنچری کے بعد ڈالر کی دوبارہ ڈبل سنچری ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 2.38 پیسے مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک میں ڈالر 200.30 کا ہوگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات کااعلان کرےتوبات چیت ہوسکتی ہے۔الیکشن کی تاریخ لیے بغیرعمران خان کسی سےبات نہیں کریں گے۔ پہلے ہی حکمرانوں کا 13 جماعتوں کا گرینڈ اتحاد ہے۔اب شہباز شریف کونسا گرینڈ اتحاد مزید پڑھیں
پسوڑی کا جادو دنیا بھر میں چھایا ہوا ہے، بالی ووڈ کے بعد یہ جادو ہالی ووڈ تک بھی پہنچ گیا۔ معروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز بھی پسوڑی کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں، برٹنی اسپیرنے اپنے آفیشل انسٹاگرام مزید پڑھیں
ممبئی: بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار دبنگ خان (سلمان خان) اور ان کے والد سلیم خان کو بھی دھمکی آمیز خط مل گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ بھارت کے ایک اور مزید پڑھیں
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان اور باربی ڈول کترینہ کیف عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کرلیا ہے۔ بھارتی ریپ اسٹار سدھو موسے والا قتل کیس مزید پڑھیں
امریکا میں پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہو کر کلاس روم میں پہنچ گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔ کیلیفورنیا میں شیر اسکول میں داخل ہو گیا، تاہم انتظامیہ نے سمجھداری سے کام لیتے ہوئے شیر کو مزید پڑھیں
پیرس: ٹینس کی تاریخ کے کامیاب ترین چیمپئن رافیل نڈال نے ایک اور فرینچ اوپن جیت لیا ہے جس کے بعد وہ فرنچ اوپن 14 ویں مرتبہ جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اسپین کے رافیل نڈال نے 21 واں مزید پڑھیں
ویلز نے فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائر میں یوکرین کو شکست دیکر 64سال بعد فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میں ویلز نے یوکرین کو ایک گول سے شکست دی۔ میچ جیت کر ویلز نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے فوری طور پر لانگ مارچ نہ کرنے اور اراکین اسمبلی کا استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی نیوز کے مطابق یہ فیصلہ چیئرمین مزید پڑھیں
پاکستان سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے ویسٹ انڈیز کی ٹیم آج اسلام آباد پہنچ رہی ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے ملتان پہنچ گئی ہے اور بابراعظم کی قیادت میں قومی کھلاڑی آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں