اینڈرائیڈ فون پر سست انٹرنیٹ سے پریشان؟ تو مسئلے کا آسان حل جانیں

اپنے اینڈرائیڈ فونز میں ویب براؤزنگ کے لیے فائر فوکس استعمال کرتے ہیں، سام سنگ انٹرنیٹ یا گوگل، کئی بار ایسا لگتا ہے کہ انٹرنیٹ کنکشن اچھا ہونے پر بھی ڈیوائس کی اسپیڈ کم ہے۔ اگر اکثر براؤزر پر پیج مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے کارآمد فیچر ‘ویو ونس’ استعمال کرنے کا طریقہ جان لیں

فیس بک کی جانب سے میسجنگ ایپس میں مخصوص وقت کے بعد خودکار طور پر ڈیلیٹ ہونے والے پیغامات پر کافی کام کیا جارہا ہے۔ میسنجر اور انسٹاگرام میں خود ڈیلیٹ ہونے والے میڈیا اور ٹیکسٹ پیغامات کو متعارف کرانے مزید پڑھیں

لانگ کووڈ کا سامنا کرنے والے افراد کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچتا ہے، تحقیق

کووڈ کی طویل المعیاد علامات سے متاثر افراد کے پھیپھڑوں میں ایسی خلاف معمول تبدیلیوں کو شناخت کیا گیا ہے جس سے ممکنہ وضاحت ہوتی ہے کہ ابتدائی بیماری کے بعد بھی مہینوں تک لوگوں کو سانس لینے میں مشکلات مزید پڑھیں

چینی سائنسدانوں نے کورونا کی سب سے جان لیوا قسم سے خبردار کر دیا

چین کے سائنسدانوں نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ایسی قسم سے خبردار کیا ہے جس کے پھیلنے اور اس سے ہونے والی اموات کی شرح خطرناک حد سے زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

یوٹیوب پر غلط معلومات والے چینلز ہٹانے کے لیے دباؤ

یوٹیوب کوغلط اور جعلی معلومات کے خلاف اقدامات کرنے کی تجویز کی گئی ہے، دنیا بھر سے ‘فیکٹ چیک’ کرنے والے اداروں نے ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر زور دیا ہے کہ وہ جعلی معلومات کی نگرانی کے حوالے سے مزید پڑھیں

ڈرونز اُڑانے پر جیل کی سزا ہو گی

متحدہ عرب امارات میں  حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ  ڈرونز اُڑانے پر جیل کی ہوا کھانا پڑ سکتی ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق امارات میں ڈورن اُڑانے پر چھ ماہ جیل یا پھر 48 لاکھ پاکستانی روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، امارات میں گزشتہ ہفتے سے ڈورنز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی جبکہ کھیلوں میں استعمال ہونے والے ڈرون پر بھی پابندی عائد ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام اور املاک دونوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔ https://twitter.com/UAE_PP/status/1486285830301925377?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1486285830301925377%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.humnews.pk%2Flatest%2F372470%2F انتظامیہ کے مطابق لوگوں کے ڈرونز کے غلط مزید پڑھیں