اٹارنی جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات، مزید چند دن کام جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: آئین کے آرٹیکل 63-اے کے تحت انحراف کی شق کی تشریح کے حوالے سے صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل ہونے پر جلد ہی مستعفی ہونے کا ارادہ رکھنے والے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان مزید ایک یا دو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی مہم میں وزیراعظم اور وزرا پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے حکم دیا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے،رپورٹ

اسلام آباد میں جلسوں سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔ سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے سے متعلق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کنٹینرز لگ گئے، اضافی پولیس طلب

اسلام آباد میں جلسوں اور مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھادی گئی، کنیٹینرز بھی پہنچ گئے۔ حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں اور مارچ کی سیکیورٹی اور روٹس کے لئے اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت داخلہ کی تیاریاں مکمل ہیں۔ دارالحکومت مزید پڑھیں

طوبیٰ کو طلاق نہیں دی، ان کی دوسری شادی ناجائز ہوگی، عامر لیاقت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی، اسکالر اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہوں نے اپنی سابق اور دوسری اہلیہ طوبیٰ انور کو شرعی طور پر طلاق نہیں دی، اس مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس گلزار احمد کی سیکیورٹی کو چیلنج کردیا گیا

حال ہی میں عہدے سے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کو فراہم کردہ سیکیورٹی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست کی سماعت رواں ہفتے ہونے کاامکان ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رواں سال یکم فروری کو صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد کو 5 سال مزید پڑھیں