‘پاکستان کے آئین، پارلیمانی نظام میں کسی قسم کا ردو بدل قبول نہیں کریں گے’

ملک میں صدارتی نظام کی افواہوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے آئین، وفاقی پارلیمانی نظام میں کسی قسم کی مداخلت اور رد و بدل کو قبول نہیں کریں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک ۔ بھارت ٹاکرا 23 اکتوبر کو ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کردیا۔ ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا کے سات شہروں میں کھیلا جائے گا جس میں 16 مزید پڑھیں

سانحہ مری: صوبوں سمیت کسی نے این ڈی ایم اے قانون پر عمل نہیں کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ مری کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی سے متعلق کیس میں این ڈی ایم اے قانون پرمکمل عملدرآمد کا حکم دے دیا،عدالت نے قرار دیا کہ وہ فیصلے میں لکھے گی کہ آئندہ کوئی ایسا سانحہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی تردید

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔ انفو نیوز نیٹ ورک کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے مزید پڑھیں

میں نے شرمیلا فاروقی کی والدہ کی عزت کی، سمجھ نہیں آتا انہیں برا کیوں لگا؟ نادیہ خان

ٹی وی میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں سائبر کرائم کے تحت مقدمہ دائر کرنے کے بعد خاموشی مزید پڑھیں

سودی مالیاتی نظام سے متعلق اسٹیٹ بینک کی رپورٹ وفاقی شرعی عدالت میں پیش

سودی مالیاتی نظام سے متعلق کیس میں اسٹیٹ بینک کی طرف سے اسلامی بینکاری نظام کےلیے اقدامات کی مفصل رپورٹ وفاقی شرعی عدالت میں پیش کردی گئی۔ چیف جسٹس نورمسکانزئی نے ریمارکس دیئے کہ جب تک قانون سازی نہیں ہوگی مزید پڑھیں

اسلام آباد کچہری کے 15 ججز کورونا کا شکار، عدالتیں بند

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالت میں 15 ججز اور 58 اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ نمائندہ انفو نیوزنیٹ ورک کے مطابق اسلام آباد کچہری میں کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا اور ججز کی بڑی تعداد مزید پڑھیں