مدعی جلیل احمد کی نو عمر بیٹی ایمن کا ان کی طلاق یافتہ بیگم کوثر علاقہ عبداللہ شاہ غازی گوٹھ اپنے دوسرے شوہر کے بھتیجے کاشف سے نوعمری میں زبردستی نکاح کروانے کی کمپلین درج ہوئی
سچل پولیس نے کمپلین پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے نو عمر لڑکی 13 سالہ ایمن دختر جلیل احمد جس کا نکاح کاشف ولد قاسم 23 سالہ سے زبردستی کروایا تھا کو بازیاب کر لیا ,سید عبدالرحیم شیرزی
بازیاب ایمن نے بتلایا کہ میری والدہ نے پیسوں کی خاطر اپنے دوسرے شوہر سے مل کر میرا زبردستی نکاح کروایا تھا,شیرازی
تھانہ سچل میں ان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر1083/22 بجرم دفعہB-498/A328/506/34 سندھ چائلڈ میرج ایکٹ 2013 درج کیا گیا
مقدمہ درج کرکے تفتیش ایس ای او صاحب کے سپرد کی گئی