اسلام آباد(آئی این ا ین) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 14 ہزار 663 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 90 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
COVID-19 Statistics 18 September 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 14,663
Positive Cases: 90
Positivity %: 0.61%
Deaths: 01
Patients on Critical Care: 89— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 18, 2022
این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.61 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 89 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔