اسلام آباد: (آئی این این) ملک بھر میں کورونا کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 736 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے کورونا کے مزید 51 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 08 October 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,736
Positive Cases: 51
Positivity %: 0.37%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 38— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) October 8, 2022
این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.37 فیصد رہی، ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ ملک بھر میں اب بھی 38 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔