کراچی : اداکارہ منال خان ٹی وی ڈراموں کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے برانڈز کے ساتھ بھی کام کرتی نظر آتی ہیں، اداکارہ کو مشہور برانڈ عاصم جوفا کی طرف سے سٹار آف دی کیمپیئن 2021ء (star of the campiang 2021) کا ایوارڈ ملا ہے۔
اداکارہ نے عاصم جوفا کی کلیلشن ”نوبہار“ کے لیے کام کیا تھا جس پر ان کی پرفامنس کی وجہ سے ایوارڈ ملا ہے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ”عاصم جوفا کے تھیم کے ساتھ کام کرنے کا مجھےء بہت شوق ہے ان کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا بہت مزا آتا ہے مجھے انتظار ہے کہ عاصم کی اس سال کی جو بھی کیمپئن ہوگی بہت اچھی ہو گی اور میں اس کا حصہ ہوگی“۔
آخرمیں انھوں نے عاصم کا شکریہ ادا کیا۔
یادرہے کہ اس سے قبل اداکارہ کو لکس سٹائل ایواڈ بھی مل چکا ہے ۔