اسلام آباد: (آئی این این) کورونا سے مزید 2 افراد چل بسے، 449 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 158 مریضوں کی حالت نازک ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے17 ہزار872 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 449افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 20 August 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,872
Positive Cases: 449
Positivity %: 2.51%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 158— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 20, 2022
این آئی ایچ کے مطابق کورونا کے 158 مریضوں کی حالت نازک ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.51 ریکارڈ کی گئی ہے۔