پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کا مقابلہ کرنے پر توجہ مرکوز کرے جو اب ..مزید پڑھیں
پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان کا مقابلہ کرنے پر توجہ مرکوز کرے جو اب ..مزید پڑھیں
سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا، اکسٹھ ممالک سے تین لاکھ چالیس ہزار تصاویر جمع کروائی گئیں. فرانسیسی جزیرے کی تصویر، جسے ترک فوٹو گرافر نے کیمرے میں محفوظ کیا، فوٹوگرافر کو نیشنل ایوارڈ فار ترکی سے نوازا گیا. ہاتھی کی تصویر متحدہ عرب امارات کے ایک فوٹوگرافر نے تنزانیہ میں لی، فوٹو گرافر نے نیشنل ایوارڈ فار کویت کا اعزاز اپنے نام کر لیا. آسمان پر جگمگاتے ستاروں کی خوبصورت تصویر ارجنٹائن میں لی گئی. ننھی بچیوں کی موجودگی میں محوِ رقص رقاصہ کی اس تصویر کو روس کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. پاکستان کےفوٹوگرافر یاور عباس نے یہ منظر اسکردو میں اپنے کیمرے میں محفوظ کیا، فوٹوگرافر کو نیشنل ایوارڈ فار پاکستان کا اعزاز اپنے نام کر لیا. بینکاک میں لی گئی اس تصویر کو تھائی لینڈ کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. تائیوان میں لی گئی اس خوبصورت تصویر کو ملک کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. آسٹریا میں لی گئی اس خوبصورت تصویر کواس ملک کی بہترین قرار دیا گیا. کینیڈا میں پولربیئر کی لی گئی اس تصویر کو امریکہ کی طرف سے پیش کی گئی بہترین تصویر قرار دیا گیا. لاوا اگلتےآتش فشاں کی یہ تصویر آئس لینڈ میں لی گئی. اس مسحور کن منظر کو ناروے کی بہترین تصویر قرار دیا گیا. جگمگاتے آسمان کی یہ خوبصورت تصویر آئس لینڈ میں لی گئی.
دنیا بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 40 کروڑ سے بڑھ گئی. دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا کے وار جاری ہیں۔ کورونا کے ..مزید پڑھیں
امریکا کی مرکزی ہیلتھ ایجنسی نے پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں برقرار رکھا ہے جہاں کووِڈ 19 وبا کے بڑے پیمانے پر پھیلاؤ ..مزید پڑھیں
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی شخصیت بن گئے۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے ..مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کی وجہ سے خطے میں استحکام ہے۔ چینی ٹیلیویژن کو انٹرویو دیتے ..مزید پڑھیں
مودی سرکار نے بھارت کو جہنم بنا دیا، انتہا پسند ہندووں نے ایک نہتی تنہا مسلمان طلبا کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ لیکن کالج ..مزید پڑھیں
آسڑیلیا نے تاریخی دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دی، جس میں کوئی بھی آسٹریلوی کھلاڑی دورہ پاکستان سے دستبردار نہیں ہوا، بلکہ ..مزید پڑھیں
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم 70 سالوں تک تخت پر بیٹھے راج کرنے والی پہلی برطانوی حکمران بن گئی ہیں۔ 25 سالہ شہزادی الزبتھ اپنے ..مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر اختتام پذیر ہوجانے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں ’گوکچہ خاتون‘ کا کردار ادا کرنے ..مزید پڑھیں