الیکشن کمیشن: علی امین گنڈا پور پر انتخابی مہم پر پابندی، بھائی نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے علی امین گنڈا پور کے ڈیرہ اسمعیل کے جانے پر پابندی ختم کر دی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو انتخابی مہم سے روک دیا ہے تاہم انہیں فیملی شادی میں جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں