صومالی قزاقوں نے 50 لاکھ ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی کارگو جہاز چھوڑ دیا شیئر کریں _infonews اپریل 15, 2024April 15, 2024 0 تبصرے 103 مناظر تاوان کی مطلوبہ رقم تین بوریوں میں ہوائی جہاز سے کارگو جہاز پرگرائی گئی جس کے بعد قزاقوں نے جہاز کو آزاد کردیا 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes