مائیکرو ویو ڈش میں تیل اور چکن ڈال کر اوون میں رکھ کر ہائی ہیٹ پر 10 منٹ فرائی کریں۔2اب ڈش میں مائیکرو سے نکال کر الائچی‘لونگ‘سیاہ مرچیں‘تیزپات‘جائفل جاوتری‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘براؤن پیاز‘دہی‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور آلو ڈال کر سب کو مکس کر دیں۔3مائیکرو میں رکھ کر 15 منٹ پکائیں کہ تیل الگ ہو جائے اور چکن‘آلو گل جائے اگر چکن میں کسر ہو تو 1 کپ پانی ڈال کر ہائی ہیٹ پر مزید پکائیں۔
Load/Hide Comments