ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر بالائی/وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ خیبر پختو نخوا،اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہا ڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گرد ونواح میں چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع۔ خیبر پختو نخوا اوربالائی پنجاب میں چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔
اتوار کے روز خیبر پختو نخوا،اسلام آباد،شمالی بلوچستان، بالائی وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہا ڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گرد ونواح میں چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع۔ خیبر پختو نخوا اوربالائی پنجاب میں چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا۔تاہم خیبر پختو نخوا،خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ا ور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش خیبر پختو نخوا: پشاور(سٹی30،ائرپورٹ18)،کالام29، چراٹ 22،دیر(بالائی19،زیریں05)، کاکول13، مالم جبہ،دروش 11،پٹن09، چترال 08،میرکھانی،مردان، سیدو شریف07، بنوں، بالاکوٹ05، گلگت بلتستان:بابوسر07 ،گلگت، استور01،کشمیر: مظفر آباد(ائرپورٹ 02،سٹی01)،گڑھی دوپٹہ01اور پنجاب: اٹک میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
Load/Hide Comments