متحدہ عرب امارات میں حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ڈرونز اُڑانے پر جیل کی ہوا کھانا پڑ سکتی ہے۔ حکومتی اعلان کے مطابق امارات میں ڈورن اُڑانے پر چھ ماہ جیل یا پھر 48 لاکھ پاکستانی روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، امارات میں گزشتہ ہفتے سے ڈورنز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی تھی جبکہ کھیلوں میں استعمال ہونے والے ڈرون پر بھی پابندی عائد ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام اور املاک دونوں کی حفاظت کو ..مزید پڑھیں