وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس ایک بجے طلب کر لیا ہے، سیاسی کمیٹی اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں اجلاس میں وفاقی وزراء شریک ہوں گے جہاں قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق امور پر بھی بات ہو گی، 27 مارچ کے جلسہ کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی۔
وزیراعظم اجلاس کے بعد مانسہرہ جلسہ کے لیے روانہ ہوں گے۔