ہیومین ٹریفک جو کہ ایک نازک اور سنجیدہ مسئلہ ہے کے بارے میں سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نجی ہوٹل میں بریفنگ کا اہتمام کیا گیا جس کی میزبانی سید کوثر عباس ایکزیکٹو ڈائریکٹر ایس ایس ڈی او نے کی کوثر عباس کی جانب سے شرکا کو ہیومین ٹریفک پر بریفنگ دی گئی ۔۔۔ بریفنگ میں ایم پی اے مسلم لیگ حنا پرویز بٹ ایم پی اے عثمان محمود فاطمہ چد ھڑ و یمن پروٹیکشن چئیر پرسن اور دیگر اسمبلی ممبران نے خصوصی شرکت کی تقریب میں بتایا گیا کہ کہ ہیومن ٹریفکنگ میں میڈیا پرسن لاء ڈیپارٹمنٹ و یمین ڈویلپمنٹ فلاحی تنظیمیں اور دیگر حکومتی ادارے خاص کردار ادا کر سکتے ہیں جبکہ زیر بحث موضوع خواتین پر جنسی تشدد بچوں سے مزدوری اور انسانی سمگلنگ جیسے موضوعات تھےاور اداروں کی اس کی بہتری کے لیے معاونت تھی۔
ایکزیکٹیو ڈائریکٹر سید کوثر عباس کا پاکستان کو ہیومین ٹریفیکنگ میں انٹر نیشنل ریڈ لسٹ سے بچانے کے لیے یہ اقدام کر رہے ہیں
تقریب میں موجود تمام اسمبلی ممبران نے ایس ایس ڈی او ایکزیکٹیو ڈائریکٹر سید کوثر عباس کی بریفنگ پر اپنی اپنی آراء پیش کیں اور اس معاملے کو اسمبلی میں لاکر ہیو میین ٹریفکنگ پروٹیکشن بل لانے پر اپنی متفقانہ رائے بھی پیش کی جبکہ
اس موقع پر چئیر پرسن و یمین پروٹیکشن فاطمہ چدھڑ کا کہنا تھا دن بدن پاکستان میں خواتین کی ساتھ حراسگی اور چائلڈ لیبر جیسے سنگین جرائم کی روک تھام کے لیے یومین ٹریفکنگ پر داروں کی آگاہی بہت ضروری ہے ۔۔۔۔
چئیر پرسن و یمین پروٹیکشن فاطمہ چدھڑ۔۔
ایس ایس ڈی او کی جامب سے بریفنگ کا مقصد فلاحی اداروں حکومتی اداروں کا کردار اور میڈیا اور اسمبلی ممبران کی جانب سے اپنا تعاون اور مشاورت دینا تھا تاکہ
بہتر طریقے سے اس موضوغ کو حکومتی اداروں مین اجاگر کر کے عوام اور لوگوں کے اس سے بچایا جا سکے اور ایک خوشحال معاشرے کی تشکیل ہو اور پاکستان کا سوفٹ امیج پوری دنیا کے سامنے پیش کیا جا سکے
Load/Hide Comments