صومالی قزاقوں نے 50 لاکھ ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی کارگو جہاز چھوڑ دیا اپریل 15, 2024April 15, 2024 تاوان کی مطلوبہ رقم تین بوریوں میں ہوائی جہاز سے کارگو جہاز پرگرائی گئی جس کے بعد قزاقوں نے جہاز کو آزاد کردیا