کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں، آج سے تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں خطرناک صورتحال نہیں ہے، سمندری طوفان کی شدت میں کمی آئی ہے، جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

آئین پاکستان آزادی صحافت اور شہریوں کی درست معلومات تک رسائی کے حق کا ضامن ہے، پی ٹی آئی کے چار سالہ دور میں پر اسرار سنسر شپ نے صحافیوں کو خوفزدہ کیا،آج ملک میں صحافت مکمل طور پر آزاد ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔3مئی : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین آزادی صحافت اور شہریوں کی درست معلومات تک رسائی کے حق کا ضامن ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں 2018 سے 2022 تک صحافت مزید پڑھیں

معاشی بہتری کیلئے سیاسی استحکام لازم ہے، ریاست کیلئے اپنی سیاست قربان کرنے سے گریز نہیں کریں گے ، اسرائیل کے ساتھ تجارت کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد۔:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بہتری کیلئے سیاسی استحکام لازم ہے، اللہ پر پورا یقین ہے کہ وہ پاکستان کو موجودہ مشکل حالات سے ضرور نکالے گا، چین نے پاکستان کو موجودہ معاشی صورتحال سے مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس اور پنجاب ہیومن ٹراسپلائنٹ اتھارٹی کی مورگاہ کے علاقہ میں اہم کاروائی

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس اور پنجاب ہیومن ٹراسپلائنٹ اتھارٹی کی مورگاہ کے علاقہ میں اہم کاروائی نجی ہسپتال میں گردہ نکالنے کی اطلاع پر بروقت کاروائی، 03ڈاکٹروں سمیت10افراد گرفتار، ڈاکٹروں کی شناخت زاہد، اطہر اور عابد لطیف کے ناموں سے ہوئی، مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کا امکان، ایک طرف پولیس دوسری طرف کارکن زمان پارک کے باہر

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی جبکہ پی ٹی آئی کے کارکنان کی بڑی تعداد زمان پارک کے باہر موجود ہے۔ کینال روڈ پر پولیس مزید پڑھیں

ٹیکس بڑھانا ہو گا، سبسڈی ختم یا کم، آئی ایم ایف اعلامیہ

آئی ایم ایف کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلیٹی کےلئے 31 جنوری سے 9 فروری تک مذاکرات ہوئے، پاکستان کے ساتھ ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے پروگرام کے حوالے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا یو اے ای کیساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے دونوں ملکوںکے درمیان برادرانہ تعلقات میں مزید اضافے کا عزم ظاہر کیا ہے۔اس عزم کا اظہار وزیراعظم شہبازشریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زیدالنہیان کے درمیان بدھ کے روز رحیم مزید پڑھیں