آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت پروگرام لینا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخی طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان آئی ایم مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، قلعہ سیف اللہ اور پشین حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا ، جس میں داعش سے تعلق رکھنے والا دہشت گردعبد الشکور، المعروف مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس اور پنجاب ہیومن ٹراسپلائنٹ اتھارٹی کی مورگاہ کے علاقہ میں اہم کاروائی

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس اور پنجاب ہیومن ٹراسپلائنٹ اتھارٹی کی مورگاہ کے علاقہ میں اہم کاروائی نجی ہسپتال میں گردہ نکالنے کی اطلاع پر بروقت کاروائی، 03ڈاکٹروں سمیت10افراد گرفتار، ڈاکٹروں کی شناخت زاہد، اطہر اور عابد لطیف کے ناموں سے ہوئی، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی آج 95 ویں مزید پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے ادارے آئین اور قانون کی عملداری سے متعلق امور سرانجام دیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا مزید پڑھیں

فوج آئندہ کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

راولپںڈی ( نیوز) – آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج آئندہ کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی اور ہمیں میں نہ مانوں کا رویہ ترک کرنا اور غلطیوں سے سیکھ کر آٓگے بڑھنا مزید پڑھیں