پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے: امریکی ترجمان

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت بننے سے پہلے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔ کسی بھی ملک میں سیاسی اتحاد، اس ملک کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ: 81 اموات کی تصدیق، لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش جاری

ایتھنز: یونان کشتی حادثے میں 81 اموات کی تصدیق ہو گئی ہے جب کہ 300 سے زائد لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ اس وقت تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق لاپتہ ہونے والے پاکستانیوں میں سے 101 مزید پڑھیں

بجٹ 2023-24 ! 170 ارب کے اضافی ٹیکسز برقرار رہیں گے، 470 ارب کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ 2023-24 کے حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے جس کے تحت سال رواں کے ماہ فروری میں منی بجٹ کے ذریعے لگائے گیے 170 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے صرف بھارت کے متعلق بات کی، بطور میزبان کیا کرتا؟ جے شنکر کی چیخ و پکار

میسور: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورے کے دوران صرف بھارت کے حوالے سے بات کی جیسے جی 20، کشمیر اور بی بی سی کی ڈاکیو منٹری مگر مزید پڑھیں

حکمران اتحاد، سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 پر تا حکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد

اسلام آباد: حکمران اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 پر تا حکم ثانی عمل روکنے کا حکم مسترد کردیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کا امکان، ایک طرف پولیس دوسری طرف کارکن زمان پارک کے باہر

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچ گئی جبکہ پی ٹی آئی کے کارکنان کی بڑی تعداد زمان پارک کے باہر موجود ہے۔ کینال روڈ پر پولیس مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر و ادیب امجد اسلام امجد کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔10فروری :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی ایوارڈ یافتہ شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری تعزیتی مزید پڑھیں

حکومت کا نیشنل گرڈ کے تمام اسٹیشنز بحال کرنے کا دعویٰ

وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے نیشنل گرڈ کے تمام اسٹیشنز بحال کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض علاقوں میں وولٹیج کا مسئلہ پیش آیا وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، پرسوں تک مکمل بجلی کی ترسیل مزید پڑھیں