عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری، 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہرعباس سپرا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا کیس: عمران خان مزید دو کیسز میں بری

اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مزید دو کیسز میں عمران خان کو بری کردیا۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے کیسز میں عمران خان اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئےگا، حکومت6 ماہ سے زیادہ نہیں چلےگی: عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، یہ حکومت پانچ چھ ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانے کا اعلان، شیڈول جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات 3 مارچ کو کرانےکا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی23 اور مزید پڑھیں

خاتون خودکش حملہ آور کا خطرہ، بلوچستان میں الیکشن سے متعلق سکیورٹی ایڈوائزری جاری

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سے متعلق سکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق خاتون خودکش حملہ آور اجتماعات اور رہنماؤں کو نشانہ بناسکتی ہے۔ بلوچستان کے اضلاع کچھی،کوہلو، خضدار اور مستونگ کے ڈپٹی مزید پڑھیں

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز عام انتخابات کے نتائج کے اعلان تک منجمد کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا زیر آب جوہری ہتھیار لے جانیوالے ڈرون کا تجربہ

شمالی کوریا نے زیر سمندر جوہری ہتھیاروں کے سسٹم کا ٹیسٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کی فوجی مشقوں کے جواب میں زیر آب جوہری ہتھیاروں کو لے مزید پڑھیں

گرپتونت سنگھ کیس: بھارت کو عالمی محاذ پر ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا

چیک ریپبلک کی عدالت کے گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کرنے کی اجازت دینے کے بعد بھارت کو عالمی محاذ پر ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ چیک مزید پڑھیں

ریٹرننگ افسران نے متعدد سیاستدانوں کے کاغذات نامزدگی، اثاثوں اور واجبات کے فارم فراہم کرنے سے انکار کر دیا

قومی انتخابات سے قبل کچھ ریٹرننگ افسران ایسی دستاویزات کو ظاہر کرنے کی درخواستوں کو مسترد کر رہے ہیں جن میں نامور سیاستدانوں کے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات موجود ہیں جو کہ انتخابی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی

اقوام متحدہ کی ویمن ایجنسی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں خواتین کی شہادتوں پر نسلی خاتمے سے خبردار کردیا۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس مزید پڑھیں