ممنوعہ فنڈنگ کیس: جسٹس علی ضیاء کی عمران خان کی درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہورہائیکورٹ کے جج نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سابق مزید پڑھیں