این سی او سی کا اہم اجلاس آج، تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: کورونا کیسز میں تشویش ناک اضافے کی صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کا اہم اجلاس آج دوبارہ ہوگا۔ تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ عوامی اجتماعات، شادی بیاہ کی تقریبات کے حوالے مزید پڑھیں