پی ٹی آئی کا نیب قانون میں ترامیم کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں ترامیم ایک خاص طبقے کو فائدہ پہنچانے کے لیے کی گئی ہیں جس کے خلاف مزید پڑھیں

بحریہ ٹاؤن میں نوجوان کے قتل میں ملوث 3 ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوئے

رواں ہفتے بحریہ ٹاؤن کراچی میں ایک نوجوان کے مبینہ قتل میں ملوث تین مشتبہ ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوئے، پولیس نے قتل کو معمولہ مسئلہ قرار دیا تھا۔ نجی چینل سے بات کرتے ہوئے ملیر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس مزید پڑھیں

حکومت اسرائیل کو تسلیم، بھارت سے سمجھوتا کرکے کشمیریوں کو بیچے گی، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہی ہے اور یہ بھارت سے سمجھوتا کرکے کشمیریوں کو بیچے گی۔ چارسدہ میں پی ٹی مزید پڑھیں

’یہ بہترین تبدیلی ہے‘، اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کے وفد سے ملاقات کی تصدیق کی اور اسے ’حیرت انگیز تجربہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اسرائیل اور مسلم دنیا کے درمیان تعلقات میں ’بڑی تبدیلی‘ کی ایک مثال مزید پڑھیں

بھارت: پنجابی گلوکار و کانگریس رہنما سیکیورٹی واپس لیے جانے کے بعد قتل

بھارتی پنجاب میں گلوکار اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کو سیکیورٹی واپس لیے جانے کے ایک روز بعد ہی ضلع مانسا میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے موسے مزید پڑھیں

فلیگ مارچ سے قبل اسرائیلی پولیس نے فلسطینیوں کو مسجد الاقصیٰ میں محصور کردیا

سیکڑوں یہودیوں نے متنازع یہودی قوم پرست مارچ سے قبل قدیم شہر کے قلب سے گزر کر مقدس احاطے کا دورہ کیا، جہاں اسرائیل کی پولیس کو مقبوضہ بیت المقدس کی مسجد الاقصیٰ میں موجود فلسطینی شہریوں کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس: پرویز مشرف، جانشین حکمرانوں کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف اور ان کے بعد آنے والے تمام چیف ایگزیکٹوز بشمول عمران خان اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو جبری گمشدگیوں سے متعلق پالیسی کی غیر مزید پڑھیں