وزیر اعظم شہباز شریف آج تین روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے، وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ترکی کا پہلا دورہ ہو گا. دفتر خارجہ کے مطابق ترک صدر طیب ایردوان پہلے عالمی رہنما تھے جنہوں نے مزید پڑھیں
پاکستان کی جانب سے یوکرین کے شہریوں کے لیے دوسری بار امداد روانہ، سی ون تھرٹی طیارہ کھانے کی اشیا، ادویات اور طبی سامان لیکر یوکرین روانہ ہوا ہے۔ امدادی سامان کا دوسرا جہاز3 جون کو ساڑھے 7 ٹن امدادی مزید پڑھیں
خان پور ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہوگئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کو پانی کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ ہے۔ خان پور ڈیم میں پانی کی سطح کم ہونے سے خطرے کی گھنٹی مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے 22 کروڑ عوام نے منتخب کیا تھا میری ذمہ داری میرا ملک تھا، عوام نے پاکستان کے لیے منتخب کیا تھا دنیا کی غلطیاں ٹھیک کرنے کے لیے نہیں۔ برطانوی ٹی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ہمارے ساتھ جو کیا کارروائی کریں گے ،قانونی ٹیم مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مذکورہ اینکر نے دورہ اپنی ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ قومی ویمن ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلنے جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، پہلا ون ڈے 16 ، مزید پڑھیں
چین پاکستان کا بہترین دوست ہے، چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے، پاکستان سی پیک منصوبوں میں بھی چینی باشندوں کوسہولت فراہم کرے گا. چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کے بعد گفتگو میںوزیراعظم مزید پڑھیں
عالمی اقتصادی فورم نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے بین الاقوامی سفر اور سیاحت کے انڈیکس میں زبردست ترقی کی ہے، انڈیکس میں پاکستان کو 6 درجات کی بلندی حاصل ہوئی ہے۔ نجی اخبار کی مزید پڑھیں
بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان حکومت نے خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے پام آئل اور اس سے متعلقہ مصنوعات کی درآمد پر تقریباً ایک ماہ کے لیے اضافی کسٹم ڈیوٹی ہٹانے کی منظوری دے مزید پڑھیں