بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے تنازع پر ہیما مالنی بھی انتہا پسندوں کی بولی بولنے لگیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے کہا کہ اسکول تعلیم کے لیے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو سزا سے بری کردیا۔ جسٹس سہیل ناصر نے راضی نامہ کی بنیاد اور گواہوں کے بیانات سے منحرف ہونے پر ملزم کو بری کیا۔ ملزم وسیم مزید پڑھیں
سعودی عرب میں 2018 میں انسداد ہراسانی قانون کا اطلاق ہوا تھا جس کے تحت مختلف ایموجیز کو ہراساں کرنے باعث قرار دیا گیا۔ ان میں دل یا کس ایموجیز قابل ذکر ہیں جن کو اجنبی افراد کو مسیجنگ ایپس مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 7) منعقد کروانے اور خاص طور پر شہر میں عوامی نقل و حرکت سے متعلق محکمے بد انتظامی کا شکار ہونے پر گلبرگ اور قذافی اسٹیڈیم سے متصل علاقوں میں مقیم افراد کو مشکلات مزید پڑھیں
خانیوال کے گاؤں میں ذہنی طور بیمار شخص کے قتل کے ایک دن بعد اتوار کی شام تک 120 سے زائد چھاپوں کے دوران 85 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسی طرح کا ایک واقعہ گزشتہ روز مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل میئرشپ کے الیکشن نتائج پر وفاقی وزراء کا ردعمل بھی سامنے آگیا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا۔ انہوں نے ٹوئٹ میں کہا کہ مولانا لاہور چھوڑیں اور گھر پہنچیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا، لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا۔۔۔ — Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 13, 2022 وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی مولانا کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ مولانا مزید پڑھیں
حال ہی میں عہدے سے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کو فراہم کردہ سیکیورٹی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، درخواست کی سماعت رواں ہفتے ہونے کاامکان ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ رات کوئٹہ کو شکست دی اور آج وہ ویلنٹائن ڈے منا رہے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے مزید پڑھیں
روس اوریوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ایشیائی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالرہو گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کے قریب مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ریاستی ملکیتی کمپنیوں (ایس او ایز) کے ہنگامی واجبات کو بڑا مالیاتی خطرہ قرار دیتے ہوئے اپنے پروگرام کے تسلسل کو جون کے اختتام تک نئے ایس او ای قانون کی منظوری سے مزید پڑھیں