رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2024 میں مہنگائی میں 1.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم، ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ریفرنڈم میں مجموعی طور پر 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا، پہلے مرحلے میں وقت ختم ہوجانے کے سبب کئی ہزار سکھ اپنا ووٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں لیور ٹرانسپلانٹ اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے میں لیورٹرانسپلانٹ سینٹر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ مزید پڑھیں

اپیلٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات کیلئے مراد سعیدکو اہل قرار دے دیا

پشاور: اپیلٹ ٹربیونل نے سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کو اہل قرار دے دیا۔ اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے مراد سعید کی اپیل کی سماعت کی۔ٹربیونل نے مراد مزید پڑھیں

پرنسپل ایچی سن کالج نے انکوائریوں سے بچنےکیلئے استعفیٰ دیا: گورنر پنجاب

احد چیمہ کے بیٹے کی فیس معافی اور ایچی سن کالج کے پرنسپل کے استعفے کے معاملے پر گورنر پنجاب کا ردعمل سامنے آگیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ احد چیمہ ملازمت کی وجہ سے ایک سال مزید پڑھیں

ڈرامہ اور ڈرامہ لکھنے والے دونوں کا نام غلط، صدارتی ایوارڈ کی تقریب میں ناقص نظامت کاری

23 مارچ کو ایوان صدر میں سول اعزازات دیے جانے کی تقریب میں ناقص نظامت کاری پر عوام کی جانب افسوس کا اظہار کیا گیا۔ تقریب کے دوران نظامت کار نے اداکار اور پروڈیوسر خالد بن شاہین کو تمغہ امتیاز مزید پڑھیں

قرارداد ویٹو نہ کرنے پر اسرائیل سیخ پا، اعلیٰ حکام کا امریکا کا دورہ منسوخ کردیا

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد پر امریکا کی جانب سے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے پر احتجاجاً مشیروں کا امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا۔ اقوم متحدہ کی مزید پڑھیں