خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پشاور، نوشہرہ، خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، چارسدہ، بونیر اور باجوڑ میں آج ضمنی انتخابات مزید پڑھیں

عدالت نے شہباز شریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو شفاف قرار دے دیا

لاہور: احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کے صاف پانی کمپنی پروجیکٹ کو صاف و شفاف قرار دے دیا۔ احتساب عدالت لاہور نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں لیگی رہنما راجہ قمر الاسلام سمیت 16 ملزمان کی بریت مزید پڑھیں

ای سی پی نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقوں کی فہرست جاری کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں بلدیاتی حکومت کے انتخابات کے انعقاد کے لیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 27 دسمبر 2021 کو جاری کردہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

حکومت کا سی ای او ریلوے کیلئے نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے شخص کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان ریلوے(پی آر) کی سربراہی کےلیے چیف ایگزیکٹیو آفیسر(سی ای او) یا سینئر جنرل مینجر کے عہدے پر نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار پیشہ ور شخص کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی مزید پڑھیں

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرادری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماوں نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے ٹیلیفون پر سابق صدر آصف زرداری سے خیریت مزید پڑھیں

ٹاپ 10 وزارتوں کی فہرست میں نام نہ آنے پر شاہ محمود قریشی برہم ہو گئے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ٹاپ 10 وزراء کی فہرست میں نام نہ آنے پر برہم ہو گئے اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد ک خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبیعت بہتر ہے، انہیں مزید احتیاط کی ضرورت نہیں، میڈیکل بورڈ

پنجاب حکومت کے خصوصی میڈیکل بورڈ (ایس ایم بی) کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے دل کی شریانیں صحیح کام کر رہی ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق معاملے کی پیش مزید پڑھیں

حکومتی اتحادی جماعت بی اے پی کا سینیٹ سے احتجاجاً واک آؤٹ

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں بننے والے حکمران اتحاد میں شامل بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے سینیٹرز نے ایوان بالا سے واک آؤٹ کرتے ہوئے حکمراں جماعت کو خبردار کیا کہ اگر انہیں وفاقی سطح پر مناسب مزید پڑھیں

قبر میں بھی چلا جاؤں حقائق کبھی بھی نہیں بدلیں گے، شہباز شریف

لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ قبر میں بھی چلا جاؤں حقائق کبھی بھی نہیں بدلیں گے۔ احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف مزید پڑھیں