توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے اربوں روپے جاری کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم اور پاور سمیت توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے اربوں روپے جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے مزید پڑھیں

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کیلئے کھول دی گئی

طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد دو طرفہ تجارت کے لیے کھول دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق دو طرفہ تجارت کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی افغان کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ مزید پڑھیں

’کبھی فلموں میں پاکستان کی جگہ چائنہ پر بھی بمباری کرو‘، کے آر کے بالی وڈ پر برس پڑے

بھارتی فلموں پر تبصرہ کرنے والے کمال راشد خان المعروف کے آر کے بھی بالی وڈ فلم فائٹر کا ٹریلر دیکھ کر بھڑک اٹھے اور بھارتیوں کو کھری کھری سنادی۔ سوشل میڈیا پر کے آر کے کا ایک ویڈیو بیان مزید پڑھیں

سمجھ نہیں آتا میں، ارمیلا اور مادھوری ہی ٹارگٹ کیوں؟ روینہ بالی وڈ میں عمر پرستی پرخفا

بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا شمار ایسی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں اسکرین پر ان کی پرفارمنس تو اسکرین کے پیچھے ان کے نام سے بھی نام جانا جاتا ہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خاتون خودکش حملہ آور کا خطرہ، بلوچستان میں الیکشن سے متعلق سکیورٹی ایڈوائزری جاری

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سے متعلق سکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق خاتون خودکش حملہ آور اجتماعات اور رہنماؤں کو نشانہ بناسکتی ہے۔ بلوچستان کے اضلاع کچھی،کوہلو، خضدار اور مستونگ کے ڈپٹی مزید پڑھیں

عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز عام انتخابات کے نتائج کے اعلان تک منجمد کیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا زیر آب جوہری ہتھیار لے جانیوالے ڈرون کا تجربہ

شمالی کوریا نے زیر سمندر جوہری ہتھیاروں کے سسٹم کا ٹیسٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کی فوجی مشقوں کے جواب میں زیر آب جوہری ہتھیاروں کو لے مزید پڑھیں

گرپتونت سنگھ کیس: بھارت کو عالمی محاذ پر ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا

چیک ریپبلک کی عدالت کے گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کرنے کی اجازت دینے کے بعد بھارت کو عالمی محاذ پر ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ چیک مزید پڑھیں

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح، مودی نے مورتی کی نقاب کشائی کی

بھارت کے شہر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح کردیا گیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے انتہاپسند گروپ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ناتھ مزید پڑھیں